کورونا وائرس: کون سے ممالک میں کووڈ 19 کے کوئی تصدیق شدہ مریض نہیں ہیں؟

پیسیفک جزیرے توالو اور ترکمانستان میں کیا چیز مشترک ہے؟ ان دونوں کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے- جہاں یکم اپریل تک ایک بھی کورونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض نہیں ہے۔ امریکہ میں جان ہاپکنز یونیورسٹی کے جمع شدہ اعداد و شمار کے مطابق کووڈ 19 کم از کم 180 ممالک اور خطوں میں ہے -اور عالمی سطح پر اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے اب تک48 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور 2 لاکھ افراد اس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہو چکے ہیں۔چ ایسے علاقے ہیں جہاں ایک بھی مریض کا اندراج نہیں ہوا ہے۔ ہمسایہ ملک سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں سے لڑ رہا ہ۔ سعودی عرب نے 23 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1563 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ افریقی ممالک میں بھی کسی مریض کا اندراج نہیں کیا گیا مگر شاید اس کی وجہ ٹیسٹنگ کی سہولیات کی عدم دستیابی ہوسکتی ہے۔ ادھر انٹارٹیکا وہ واحد برِاعظم ہے -جہاں کورونا کا کوئی کیس نہیں۔ مگر جغرافیائی طور پر بہت دور ہونے کے علاوہ اس برِاعظم پر آبادی انتہائی کم ہے اور بین الاقوامی تحقیقی سنٹر تک محدود ہے۔

Post a Comment

If You Have Any Problem, Please Let Me Know

Previous Post Next Post